عالم چوک سے منشیات فروش گرفتار
لدھیوالہ وڑائچ(نامہ نگار)عالم چوک چوکی پولیس نے منشیات فروش گرفتار کرکے ڈیڑھ کلو چرس برآمد کرلی۔ پولیس نے دوران گشت ڈیرہ مہراں سے معظم منیر نامی منشیات فروش کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کرلیا۔
عالم چوک چوکی پولیس نے منشیات فروش گرفتار کرکے ڈیڑھ کلو چرس برآمد کرلی۔ پولیس نے دوران گشت ڈیرہ مہراں سے معظم منیر نامی منشیات فروش کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کرلیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments