گوجرہ:نا جائز اسلحہ اور منشیات برآمد ، 2 افراد گرفتار

گوجرہ:نا جائز اسلحہ اور منشیات  برآمد ، 2 افراد گرفتار

گوجرہ (نامہ نگار )جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں، میانہ گوندل اور گوجرہ میں سرچ آپریشنز اور ناکہ بندی کے دوران منشیات اور ناجائز اسلحہ برآمد کرکے دو ملزموں کو گرفتار کرلیا۔

تھانہ میانہ گوندل پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم ذوالفقار کے قبضہ سے 1320 گرام چرس برآمد کرلی ۔ تھانہ گوجرہ پولیس نے ناکہ بندی کے دوران ایک مشکوک شخص کو روک کر تلاشی لی تو اس کے قبضہ سے بندوق برآمد ہوئی جس پر ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...