سیالکوٹ :معروف بیکری کا پروڈکشن یونٹ بند ، 5 لاکھ روپے جرمانہ

سیالکوٹ :معروف بیکری کا پروڈکشن  یونٹ بند ، 5 لاکھ روپے جرمانہ

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )معروف بیکری کا پروڈکشن یونٹ بند کرکے 5 لاکھ روپے جرمانہ کر دیا گیا۔

ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل فرحان احمد کی سربراہی میں ایمن آباد روڈ نواں پنڈ میں واقع معروف بیکری پر چھاپہ، 100کلو پیکنگ میٹریل تلف کر دیا گیا ۔سابقہ دی گئی ہدایات پر عملدرآمد نہ ہونے پر کارروائی کی گئی،حشرات کی روک تھام کے لیے مناسب اقدامات نہ تھے ،بریڈ پراسیسنگ ایریا میں کاکروچز اور حشرات موجود پائے گئے ،کھلی نالیاں، فریزر کی ناقص صورتحال پائی گئی،آئل تبدیلی ریکارڈ سمیت ملازمین کے میڈیکل اور ٹریننگ سرٹیفکیٹس عدم موجود پائے گئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...