سیالکوٹ :کرایہ دار خاتون سے زیادتی کرنے والا مالک مکان گرفتار
سیالکوٹ(نمائندہ دنیا)ایس ایچ او تھانہ سمبڑیال انسپکٹر غازی میاں عبدالرزاق نے کرایہ دار خاتون سے زیادتی کرنے والے مالک مکان جبکہ اوباش کی طرف سے 10سالہ بچے کو زیادتی کا نشانہ بنانے کی کوشش میں ملوث ملزم کوگرفتار کرلیا۔
پولیس نے بلو چک میں خاوند کی عدم موجودگی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے مالک مکان فاروق کی طرف سے کرایہ دار خاتون (ت)کو زیادتی کا نشانہ بنایا تھا ، دوسرے وقوعہ میں عثمان کے 10سالہ بیٹے احمد کو حویلی میں راجن پور کے سمیر نے بدفعلی کا نشانہ بنایا تھا ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments