ہوٹل کے باہر سے چور لے گئے

ہوٹل کے باہر سے چور لے گئے

تتلے عالی(نامہ نگار )تتلے عالی کے محلہ عمر کالونی کے علی حمزہ کی موٹر سائیکل نمبر اے ای ایس7165مقامی ہوٹل کے باہر سے چوری ہو گئی،سادھو گورائیہ میں فیاض کی دکان سے لہنگے چوری ہو گئے ۔پولیس نے مقدمات درج کرلئے۔

تتلے عالی کے محلہ عمر کالونی کے علی حمزہ کی موٹر سائیکل نمبر اے ای ایس7165مقامی ہوٹل کے باہر سے چوری ہو گئی،سادھو گورائیہ میں فیاض کی دکان سے لہنگے چوری ہو گئے ۔پولیس نے مقدمات درج کرلئے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...