ایڈیشنل اے سی کھاریاں وقاص محبوب کا دورہ موضع مہرو ج پور

ایڈیشنل اے سی کھاریاں وقاص  محبوب کا دورہ موضع مہرو ج پور

گجرات(نامہ نگار،سٹی رپورٹر )ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر کھاریاں وقاص محبوب نے ڈپٹی کمشنر آفس میں موصول ہونے والی شکایت کے سلسلے میں سب انجینئر، ضلع کونسل گجرات کے ہمراہ موضع مہرو ج پور کا دورہ کیا۔

انہوں نے موقع پر صورتحال کا جائزہ لیا اور متعلقہ حکام کو شکایت کے ازالے کیلئے رپورٹ اور تخمینہ لاگت جلد از جلد پیش کرنیکی ہدایات جاری کیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...