ڈسکہ سے نوجوان لاپتہ
ہیڈبمبانوالہ،ڈسکہ (نامہ نگار، نمائندہ دنیا) ماموں کے گھر سے واپس آتا نوجوان لاپتہ ہو گیا ۔ محمدسلیمان کا بیٹا 20سالہ شاہ زیب آڈھا گیا ہوا تھا گزشتہ رات ماموں کے گھر سے نکلا مگر واپس نہیں آیا ،موترہ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔
ماموں کے گھر سے واپس آتا نوجوان لاپتہ ہو گیا ۔ محمدسلیمان کا بیٹا 20سالہ شاہ زیب آڈھا گیا ہوا تھا گزشتہ رات ماموں کے گھر سے نکلا مگر واپس نہیں آیا ،موترہ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments