گوجرہ:ڈاکوئوں نے اہلخانہ کو یرغمال بنا کر گھر لوٹ لیا
گوجرہ (نامہ نگار )تھانہ گوجرہ کے علاقہ رکن میں3ڈاکو شہری کے گھر سے رقم ، طلائی زیورات اور قیمتی سامان لوٹ کر لے گئے۔
محمد حیات 21اور 22ستمبر کی درمیانی شب اہل خانہ کے ہمراہ گھر میں سویا ہوا تھا۔ رات کے پچھلے پہر 3نامعلوم مسلح ملزم گھر میں داخل ہوگئے ۔ ڈاکوئوں نے اہل خانہ کو یرغمال بنا کر رقم ، طلائی زیورات اور قیمتی سامان لوٹ لیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments