سمبڑیال:راستہ رو ک کر پانچویں کی طالبہ سے چھیڑ خانی
سمبڑیال(سٹی رپورٹر)پنجم کلاس کی 10سالہ طالبہ سے چھیڑ خانی پر مقدمہ درج کر لیا گیا۔
محلہ الطاف پورہ کے رہائشی سفارش علی کی 10سالہ بیٹی نورین فاطمہ سکول سے گھر آرہی تھی کہ راستے میں گوہر عرف غوری آگیا اور لڑکی کو روک کر چھیڑ خانی کرنے لگااوربچی کو زبردستی اٹھانے کی کوشش کی ۔ تھانہ سمبڑیال پولیس نے والد کی درخواست پر ملز م کیخلاف مقدمہ درج کرکے کارروا ئی شروع کر دی ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments