4 بجلی چور گرفت میں آ گئے

4 بجلی چور گرفت میں آ گئے

کامونکے (تحصیل رپورٹر )بجلی چوری کرنے والے 4افراد پکڑے گئے ۔

 سٹی اور واہنڈو پولیس نے درویش پورہ کے محمد شکیل،سلامت پورہ کے بلال علی،موضع سنمبلہ کے احتشام اختر اور کوٹلی نواب کے محمد حسین کیخلاف مقدمات درج کرلئے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...