ویگنوں میں لگانے پر 3ڈرائیور گرفتار

ویگنوں میں لگانے پر 3ڈرائیور گرفتار

کامونکے (تحصیل رپورٹر)مسافر ویگنوں میں ایل پی جی کے غیر معیاری سلنڈر لگانے والے 3 ڈرائیور پکڑے گئے ۔

 ایمن آباد پولیس نے گوجرانوالہ کے عاطف،گجرات کے عبدالرؤف اور حافظ آباد کے نعمان کیخلاف مقدمات درج کرلئے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...