نوجوان گرکر شدید زخمی
کامونکے (تحصیل رپورٹر )تیز رفتار موٹر سائیکل سے گرکر ٹبہ محمد نگر کا 24 سالہ بلال شدید زخمی ہوگیا۔دیگر حادثات میں عثمان،طارق،رضوان،علی رضا،سعدیہ،شہروز اور آفاق شدید زخمی ہوئے جنہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔
تیز رفتار موٹر سائیکل سے گرکر ٹبہ محمد نگر کا 24 سالہ بلال شدید زخمی ہوگیا۔دیگر حادثات میں عثمان،طارق،رضوان،علی رضا،سعدیہ،شہروز اور آفاق شدید زخمی ہوئے جنہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments