جعلی چیک دینے والے پر مقدمہ

جعلی چیک دینے والے پر مقدمہ

راہوالی (نمائندہ دنیا ) بوگس چیک دینے والے کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ۔

 محلہ گڑھی شاہو کے خالد منظور کو ہارون نے رقم کی واپسی کیلئے 20 لاکھ روپے کا چیک دیا جو مقررہ تاریخ تک کیش نہ ہو سکا ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...