چیف کی 29 ستمبر کو آن لائن کچہری
گوجرانوالہ (سٹی رپورٹر)چیف ایگزیکٹو گیپکو انجینئر محمد ایوب 29ستمبر دن 11 بجے سے 1 بجے تک گیپکو ہیڈکوارٹرز سے آن لائن کچہری کا انعقاد کریں گے۔
فیس بک کے ذریعے صارفین کی بجلی سے متعلق شکایات سن کر حل کے احکامات دینگے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments