میڈیکل سٹور مالک کو لوٹ لیا

 میڈیکل سٹور مالک کو لوٹ لیا

کامونکے (تحصیل رپورٹر )تین ڈاکوؤں نے میڈیکل سٹور مالک کو لوٹ لیا۔

ڈیرہ امیر افضل کا مبشر وارث میڈیکل سٹور بند کرکے گھر جا رہا تھا کہ موٹر سائیکل سوار ڈاکو 30 ہزار روپے اور موبائل فون چھین کر لے گئے ،مقدمہ درج کر لیا گیا ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...