نا معلوم افراد نے اغوا کر لیا
موترہ(نامہ نگار )نامعلوم افراد نے خاتون کواغواکرلیا۔ بدوکے چیمہ کے عبیداﷲکی 20سالہ بھتیجی گھرسے کام کے سلسلہ میں گئی تو واپس نہ آئی، اس نے تلاش شروع کی تو معلوم ہواکہ بھتیجی کو نامعلوم افراد نے اغواکرلیا ۔
نامعلوم افراد نے خاتون کواغواکرلیا۔ بدوکے چیمہ کے عبیداﷲکی 20سالہ بھتیجی گھرسے کام کے سلسلہ میں گئی تو واپس نہ آئی، اس نے تلاش شروع کی تو معلوم ہواکہ بھتیجی کو نامعلوم افراد نے اغواکرلیا ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments