کامونکے :چوری کی وارداتوں میں شہری مال و زر سے محروم
کامونکے (تحصیل رپورٹر )چوری کی وارداتوں میں شہری مال و زر سے محروم ہوگئے ۔
ڈیرہ امیر افضل میں حامد کی دکان سے 40 ہزار روپے ، بیٹری، پنکھا و دیگر سامان چوری ہو گیا جبکہ اقبال غلہ منڈی سے شاہد کا قیمتی سامان چوری کرلیا گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments