ایکسین گیپکو چودھری امتیاز کی صاحبزادی کی ایم ڈی کیٹ امتحان میں پہلی پوزیشن

ایکسین گیپکو چودھری امتیاز کی صاحبزادی  کی ایم ڈی کیٹ امتحان میں پہلی پوزیشن

گوجرانوالہ(سٹی رپورٹر)گیپکو کے ایکسین چودھری امتیاز علی کی صاحبزادی پاکیزہ امتیاز نے ایم ڈی کیٹ 2026 کے امتحانات میں 176 نمبر لے کر اول پوزیشن حاصل کرلی۔

 پاکیزہ امتیاز رولنمبر 8053479 نے سٹیپ ادارے کے پلیٹ فارم سے انٹری ٹیسٹ میں حصہ لیا اور پنجاب میں ٹاپ کیا۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...