منڈیکی گورائیہ:دکاندار کی کمسن بچی سے زیادتی کی کوشش
منڈیکی گورائیہ ،ڈسکہ(نامہ نگار )اوباش دکاندار کی6سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش ،تھانہ سٹی کے علاقہ شہاب پورہ جناح چوک کے روح محمد کی 6سالہ بیٹی دکاندار جہانگیر احمد سے چیز لینے گئی۔
اس نے غلط حرکات کیں اور د کان کے اندر لے جا کر زیادتی کی کوشش کی تھانہ سٹی پولیس نے متاثرہ لڑکی کے والد کی مدعیت میں ملزم جہانگیر احمد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments