کیپٹن ابوذر وڑائچ شہید کے درجات کی بلندی قرآن خوانی آج ہوگی

 کیپٹن ابوذر وڑائچ شہید کے درجات  کی بلندی قرآن خوانی آج ہوگی

راہوالی (نامہ نگار،نمائندہ دنیا )کیپٹن ابوذر وڑائچ شہید کے درجات کی بلندی اور ایصال ثواب کیلئے قل شریف کا ختم اور قرآن خوانی کی محفل آج بعد نماز ظہر 2بجے جامعہ چشتیہ رضویہ ضیا القرآن محلہ شریف پورہ راہوالی میں منعقد ہوگی۔

کیپٹن ابوذر وڑائچ شہید کے درجات کی بلندی اور ایصال ثواب کیلئے قل شریف کا ختم اور قرآن خوانی کی محفل آج بعد نماز ظہر 2بجے جامعہ چشتیہ رضویہ ضیا القرآن محلہ شریف پورہ راہوالی میں منعقد ہوگی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...