داخلی و خارجی انتشار قبول نہیں کیا جائے گا :لالہ احسان اﷲ
ڈسکہ(نامہ نگار ) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما لالہ احسان اﷲ انصاری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کا دفاع مضبوط ہاتھوں میں ہے۔
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی کامیاب سفارتکاری کے ثمرات ملنا شروع ہو گئے ، داخلی و خارجی انتشار کسی صورت بھی قبول نہیں کیا جائے گا عسکری قیادت کے خلاف ہرزہ سرائی کرنیوالوں کے ساتھ سختی سے نمٹا جائے گا، وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کی پنجاب میں دال نہیں گلے گی تحریک انصاف کے 27 ستمبر مارچ ڈرامے کو قوم نے مستر د کر دیا، کرپٹ عناصر، بدمعاشوں و قبضہ مافیا کی اب صفائی ہوگی ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments