ہسپتالوں میں صحت و بنیادی سہولیات کی فراہمی کے حوالے سے اجلاس

ہسپتالوں میں صحت و بنیادی سہولیات  کی فراہمی کے حوالے سے اجلاس

گوجرانوالہ (سٹی رپورٹر)ڈپٹی کمشنر نوید احمد کی زیرصدارت جائزہ اجلاس، ہسپتالوں(گوجرانوالہ ٹیچنگ ہسپتال، میٹرنٹی ہسپتال سیٹلائٹ) میں صحت و بنیادی سہولیات کی فراہمی کے معیار، ہنگامی حالات کے دوران محفوظ انخلا ، فائر سیفٹی آلات، انتظار گاہ اور پارکنگ سٹینڈ میں اوورچارجنگ کی روک تھام کے حوالے سے اقدامات کا جائزہ لیا گیا۔

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر سوشل سروسز سمیرا عنبرین سعید نے سکولوں کے سامنے طلبہ کی محفوظ روڈ کراسنگ کیلئے زیبرا کراسنگ، سائن بورڈز کی تنصیب کے کاموں اور فیلڈ ٹیموں کی جانب سے مانیٹرنگ کے حوالے سے بھی بریفنگ دی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...