سیالکوٹ:پو لیس نے وکلا کے تمام مطالبات تسلیم کر لئے
سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن سیالکوٹ کے جنرل ہاؤس میں کئے گئے تمام مطالبات سیالکوٹ پولیس نے منظور کرلئے ، مزید برآں معزز ممبران بار معمول کے مطابق عدالتوں میں پیش ہوں گے ۔
ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن سیالکوٹ کے جنرل ہاؤس میں کئے گئے تمام مطالبات سیالکوٹ پولیس نے منظور کرلئے ، مزید برآں معزز ممبران بار معمول کے مطابق عدالتوں میں پیش ہوں گے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments