7قیمتی مرغیاں ڈنڈوں کے وار سے ہلاک، مقدمہ درج

7قیمتی مرغیاں ڈنڈوں کے  وار سے ہلاک، مقدمہ درج

نوشہرہ ورکاں (نمائندہ دنیا) لاکھوں روپے مالیت کی سات قیمتی مرغیاں ڈنڈوں کے وار سے ہلاک کر دی گئیں، ۔

تفصیلات کے مطابق کمبوہ کالونی کے رہائشی ارشاد کمبوہ کی تھائی لینڈ بریڈ کی سات قیمتی مرغیوں کو نامعلوم افراد نے ڈنڈوں کے وار کرکے ہلاک کر دیا۔ ہلاک ہونے والی ساتوں مرغیوں کی مجموعی مالیت 2 لاکھ 10 ہزار روپے بتائی جاتی ہے ۔ مقامی پولیس نے مقدمہ درج کرکے نامعلوم ملزموں کی تلاش شروع کر دی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...