تتلے عالی:غیر معیاری سلنڈر 2 ویگن ڈرائیوروں پر مقدمات

تتلے عالی:غیر معیاری سلنڈر  2 ویگن ڈرائیوروں پر مقدمات

تتلے عالی(نامہ نگار )غیر معیاری سلنڈڑ کا استعمال دو ڈرائیوروں کیخلاف مقدمات درج کر لئے گئے ۔

تفصیلات کے مطابق پٹرولنگ پولیس نے غیر معیاری ایل پی جی سلنڈر نصب کرنے پر مسافر وین کے دو ڈرائیوروں کیخلاف مقدمات درج کر ا دئیے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...