تھانہ پیپلز کالونی کے سب انسپکٹر محمد مشتاق رشوت لیتے گرفتار
گوجرانوالہ (سٹاف رپورٹر )اینٹی کرپشن نے کارروائی کرتے ہوئے تھانہ پیپلز کالونی کے سب انسپکٹر محمد مشتاق کو گرفتار کر لیا۔
اینٹی کرپشن کے مطابق سرکل آفیسر گوجرانوالہ اصغر اعوان نے جوڈیشل مجسٹریٹ کی نگرانی میں ٹریپ ریڈ کیا جس کے دوران سب انسپکٹر کو رشوت کی رقم وصول کرتے گرفتار کیا گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments