ڈپٹی کمشنر منڈی بہاؤالدین کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ کوارڈی نیشن کمیٹی کا اجلاس

 ڈپٹی کمشنر منڈی بہاؤالدین کی زیر صدارت  ڈسٹرکٹ کوارڈی نیشن کمیٹی کا اجلاس

پھالیہ (ڈسٹرکٹ رپورٹر )ڈپٹی کمشنر منڈی بہاؤالدین عدیل حیدر، ضلعی صدر مسلم لیگ (ن) مشاہد رضا اور ممبر صوبائی اسمبلی اختر بوسال کی زیرِ صدارت ڈسٹرکٹ کوآرڈی نیشن کمیٹی کا اجلاس ڈی سی آفس میں ہوا۔

 ضلع بھر میں جاری اور نئی ترقیاتی سکیموں اسپیشل وزیراعلیٰ پنجاب انیشیٹوز امن و امان کی صورتحال صفائی ستھرائی محکمہ صحت و تعلیم میں سروس ڈیلیوری اور عوام کو بنیادی سہولیات کی فراہمی سمیت دیگر اہم امور کا جائزہ لیا گیا۔ اس موقع پر ڈپٹی کمشنر عدیل حیدر نے متعلقہ افسر وں کو ہدایت کی کہ ترقیاتی منصوبوں کو مقررہ مدت میں مکمل کیا جائے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...