شبیرحسین شاہ حافظ آبادی ؒ کے عرس کی تقریبات جاری

 شبیرحسین شاہ حافظ آبادی ؒ  کے عرس کی تقریبات جاری

حافظ آباد(نامہ نگار ، نمائندہ دنیا )پیر سید شبیرحسین شاہ حافظ آبادی ؒ کے سالانہ عرس کی تقریبات کے دوسرے روز پیر سید وسیم الحسن شاہ نقوی، پیر سید عثمان شاہ نقوی، پیر سید فاروق حیدر نقوی اور علامہ پیر سید برہان حیدر نقوی نے چادر پوشی کی تقریب میں شرکت کی۔

اس موقع پرشہری اور عقیدت مند بڑی تعداد میں موجود تھے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...