مختلف واقعات میں 2 لڑکیاں اغوا

مختلف واقعات میں 2 لڑکیاں اغوا

ڈسکہ(نامہ نگار، نمائندہ دنیا )مختلف واقعات میں 2 لڑکیوں کو اغواکر لیا گیا ۔

محلہ غنی پورہ کی 17سالہ نازیہ کو نازیہ کو نا معلوم افراد جبکہ گاگا کے عارف کی بیٹی طیبہ کو ذیشان اور ساتھیوں نے خنجر کی نوک پر گھر سے اغواکر لیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...