غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ سے مشکلات
تتلے عالی(نامہ نگار )بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ نے شہریوں کی زندگی اجیرن بنا دی ۔تتلے عالی اور نواحی علاقوں میں بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ معمول بن گئی ،شہریوں کو مچھروں نے مشکل میں ڈال دیا ۔
بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ نے شہریوں کی زندگی اجیرن بنا دی ۔تتلے عالی اور نواحی علاقوں میں بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ معمول بن گئی ،شہریوں کو مچھروں نے مشکل میں ڈال دیا ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments