چیئرمین پنجاب کیٹل منڈی تنویر اشرف کی احتشام چیمہ سے والد کی وفات پر تعزیت

چیئرمین پنجاب کیٹل منڈی  تنویر اشرف کی احتشام چیمہ  سے والد کی وفات پر تعزیت

وزیرآباد(ڈسٹرکٹ رپورٹر)چیئرمین پنجاب کیٹل منڈی تنویر اشرف آف خواص پور کی کوٹ جعفر آمد صدر کسان یونین پنجاب سردار احتشام الحق چیمہ سے انکے والدِ ذوالفقار احمد چیمہ کی وفات پر اظہارِ تعزیت کیا ،

انہوں نے مرحوم کے ایصالِ ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کرتے ہوئے درجاتِ بلندی اور پسماندگان کیلئے صبرِ جمیل کی دعا کی۔ سردار احتشام الحق چیمہ نے کہا کہ والدین ہی زندگی کا سرمایہ ہوتے ہیں ان کے بغیر زندگی کٹھن ہو جاتی ہے اللہ پاک والدین کی مغفرت فرمائے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...