ابلتے دودھ میں گر کر بچہ جھلس گیا
نوشہرہ ورکاں (نمائندہ دنیا )ابلتے دودھ میں گر کر بچہ جھلس گیا ۔
نواحی گاؤں ٹھٹھہ مانک کے رہائشی لیاقت علی بھٹی کا تین سالہ بچہ زوہیب علی ابلتے ہوئے دودھ میں گر کر شدید زخمی ہو گیا جس کو طبی امداد کے لئے تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں سے تشویشناک حالت کے پیش نظر بچے کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال گوجرانوالہ ریفر کر دیا گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments