گستاخی صحابہؓ کیس میں ملزم افضل کی درخواست ضمانت مسترد

گستاخی صحابہؓ کیس میں ملزم افضل  کی درخواست ضمانت مسترد

نوشہرہ ورکاں (نمائندہ دنیا ) گستاخی صحابہؓ کیس میں ملزم محمد افضل کی ضمانت کی درخواست مسترد کر دی گئی ۔

 ایڈیشنل سیشن جج مدثر فرید کھوکھر نے تھانہ کوٹ لدھا کے مقدمہ نمبر 595/26بجرم دفعہ 298-A میں نامزد ملزم محمد افضل کی ضمانت کی درخواست مسترد کر دی۔ قبل ازیں سول جج عابدہ ظفر بھی ملزم کی ضمانت کی درخواست خارج کر چکی ہیں ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...