چیئر پرسن قائمہ کمیٹی نو شین افتخار کا دورہ تحصیل ہسپتال،سہو لیا ت کا جائزہ

چیئر پرسن قائمہ کمیٹی نو شین افتخار کا دورہ  تحصیل ہسپتال،سہو لیا ت کا جائزہ

ڈسکہ(نمائندہ دنیا )رکن قومی اسمبلی چیئرپرسن سٹینڈنگ کمیٹی قومی ور ثہ وثقافت سیدہ نوشین افتخار نے تحصیل ہسپتال ڈسکہ کا دورہ کیا اور ہسپتال کے مختلف شعبہ جات کا معائنہ کیا۔

اس موقع پرایم ایس ڈاکٹر ثاقب بشیر بسرا بھی ہمراہ تھے ۔ انہوں نے ہسپتال انتظامیہ کو ہدایت کی کہ شہریوں کو معیاری، بروقت اور بہترین طبی سہولیات کی فراہمی یقینی بنائی جائے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...