حافظ آباد میں تعینا ت ڈپٹی کمشنر حسین بہادر علی شاہ نے چارج سنبھال لیا

حافظ آباد میں تعینا ت ڈپٹی کمشنر حسین  بہادر علی شاہ نے چارج سنبھال لیا

حافظ آباد(نامہ نگار ،نمائندہ دنیا )حافظ آباد میں تعینا ت ہونے والے ڈپٹی کمشنر حسین بہادر علی شاہ نے عہدے کا چارج سنبھال لیا ،

 ڈی ایچ کیو ہسپتال اور شہر میں جاری سیوریج میگا پراجیکٹ کی مختلف سائٹ کا دورہ کیا۔ انہوں نے ہدایت کی کہ مریضوں کو مفت ادویات اور علاج معالجہ کی بہتر سہولیات کی فراہمی حکومت کی اولین ترجیح ہے ،کسی قسم کی تاخیر یا کوتاہی ہر گز برداشت نہیں کی جائیگی ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...