ڈی پی او سیالکوٹ کا زیرِ تعمیر تھانہ اگوکی کی عمارت کا دورہ
سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )ڈی پی او سیالکوٹ کیپٹن (ر)دوست محمد کا زیرِ تعمیر تھانہ اگوکی کی عمارت کا دورہ۔ڈی پی او نے تعمیراتی کام کی پیش رفت کا جائزہ لیا
متعلقہ افسر وں کو اہم ہدایات جاری کیں۔ دورے کا مقصد تعمیراتی امور کی نگرانی اور نئی عمارت کی تیاری کے حوالے سے پیش رفت کا جائزہ لینا تھا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments