میونسپل کمیٹی حافظ آباد کے ملازمین کی تنخواہیں تعطل کا شکار

میونسپل کمیٹی حافظ آباد کے  ملازمین کی تنخواہیں تعطل کا شکار

حافظ آباد(نامہ نگار ،نمائندہ دُنیا )میونسپل کمیٹی حافظ آباد میں آڈٹ آفیسر نہ ہونے کی وجہ سے ملازمین کی تنخواہیں تعطل کا شکار ہوگئیں ۔

 متاثرہ ملازمین نے حکومت کے ارباب اختیار سے مطالبہ کیا ہے کہ میونسپل کمیٹی میں آڈٹ آفیسر کی فوری تعیناتی عمل میں لاکر انکی پریشانی کا ا زالہ کیا جائے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...