سابق ڈائریکٹر و ایم ایس سوشل سکیورٹی ہسپتال ڈاکٹر اعجاز کاظمی سپر دخاک
گوجرانوالہ (سٹی رپورٹر)معروف معالج ذیابیطس سابق ڈائریکٹر و ایم ایس سوشل سکیورٹی ہسپتال ڈاکٹر اعجاز حسین کاظمی کو سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں سپردخاک کر دیا گیا ۔
نماز جنازہ میں ڈاکٹرز، وکیل ،بیورو کریٹس سول و عسکری قیادت نے شرکت کی، کینٹ قبرستان میں سپردخاک کردیا گیا ۔مرحوم نے سوگواروں میں ایک بیٹا اور دو بیٹیاں چھوڑی ہیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments