سیالکوٹ:دوران زچگی خاتون کی حالت بگڑ گئی ،دوسرے ہسپتال میں چل بسی
سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )دوران ڈلیوری آپریشن کے دوران خاتون کی حالت بگڑ گئی
دوسرے ہسپتال جا کر دم توڑ گئی۔اطلاع کے مطابق سدرانہ سیداں کی رہائشی خاتون کو ڈلیوری کیلئے میٹرنٹی ہوم لے جایا گیا جہاں دوران آپریشن خاتون کی حالت بگڑ گئی جسے پرائیوٹ ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں خاتون دم توڑ گئی ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments