منشیات فروش باپ بیٹا گرفتار

منشیات فروش باپ بیٹا گرفتار

راہوالی(نمائندہ دنیا)منشیات فروش باپ بیٹا پولیس کے شکنجے میں آگئے، پولیس نے دوران گشت منڈیالہ وڑائچ کے قریب مشتاق سے 1420 گرام جبکہ ارسلان مشتاق ساکن لنگیانوالی سے 1360 گرام چرس برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا۔

منشیات فروش باپ بیٹا پولیس کے شکنجے میں آگئے، پولیس نے دوران گشت منڈیالہ وڑائچ کے قریب مشتاق سے 1420 گرام جبکہ ارسلان مشتاق ساکن لنگیانوالی سے 1360 گرام چرس برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...