کھاریاں کچہری کا ملازم رشوت لیتے گرفتار
گوجرانوالہ(سٹاف رپورٹر)اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ گوجرانوالہ ریجن نے گجرات میں کامیاب کارروائی کرتے ہوئے۔۔۔
کھاریاں کچہری کے ملازم محمد عثمان کو مبینہ طور پر رشوت لیتے گرفتار کرلیا، ملزم سے 7 ہزار روپے بھی برآمد کرلئے گئے۔ مزمل حسین کی درخواست پر تھانہ اینٹی کرپشن گجرات میں مقدمہ درج کرلیا گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments