راہوالی : وارداتوں میں موٹر سائیکل اور ریڑھی چوری

 راہوالی : وارداتوں میں  موٹر سائیکل اور ریڑھی چوری

راہوالی(نامہ نگار)چوری کی 2وارداتوں میں موٹر سائیکل اور ریڑھی چوری ہوگئی۔ عثمان پارک منڈیالہ موڑ کے قریب ذیشان کی موٹر سائیکل نمبر GH-جبکہ علامہ اقبال ٹاؤن کے محنت کش کی گھر کے باہر کھڑی ریڑھی چور لے گئے۔

چوری کی 2وارداتوں میں موٹر سائیکل اور ریڑھی چوری ہوگئی۔ عثمان پارک منڈیالہ موڑ کے قریب ذیشان کی موٹر سائیکل نمبر GH-جبکہ علامہ اقبال ٹاؤن کے محنت کش کی گھر کے باہر کھڑی ریڑھی چور لے گئے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...