پھالیہ :معروف پہلوان اور سٹون لفٹر عمیر انتقال کر گئے

پھالیہ :معروف پہلوان اور  سٹون لفٹر عمیر انتقال کر گئے

پھالیہ(نامہ نگار)چک جانو تحصیل پھالیہ سے تعلق رکھنے والے معروف پہلوان اور سٹون لفٹر عمیر پہلوان حرکتِ قلب بند ہونے کے باعث انتقال کرگئے۔

 مرحوم کو ہزاروں سوگواروں کی موجودگی میں سپردِ خاک کر دیا گیا۔ عمیر پہلوان نے سٹون لفٹنگ کے میدان میں غیر معمولی طاقت اور صلاحیتوں کا لوہا منوایا تھا انہیں 207 کلوگرام وزنی پتھر اٹھانے کے اعزاز کے باعث ملک بھر میں نمایاں مقام حاصل تھا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...