علی پورچٹھہ پریس کلب کے زیرِ اہتمام یوم استاد کے موقع پر خصوصی اجلاس

علی پورچٹھہ پریس کلب کے زیرِ اہتمام  یوم استاد کے موقع پر خصوصی اجلاس

علی پورچٹھہ(تحصیل رپورٹر)علی پورچٹھہ پریس کلب کے زیرِ اہتمام یوم استاد کے موقع پر خصوصی اجلاس منعقد ہوا صدارت چیئرمین سلیمان ارشد مغل نے کی۔۔۔

 جبکہ صدر غلام مرتضیٰ علوی اور جنرل سیکرٹری سید عرفان عباس رضوی نے ایجنڈا پیش کیا۔ جونیئر ممبران نے سینئر صحافیوں کی خدمات، رہنمائی اور جونیئرز کی تربیت میں ان کے کردار کو سراہا۔ مقررین نے کہا کہ استاد صرف کتاب پڑھانے والا نہیں بلکہ انسان کی شخصیت، کردار اور سوچ کی تعمیر کرنے والا ہوتا ہے ، صحافت بھی مسلسل سیکھنے کا عمل ہے اور سینئر صحافی جونیئرز کیلئے استاد کی حیثیت رکھتے ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...