میاں مظہر جاوید گروپ نے راشد بشیر ورک کی حمایت کر دی

میاں مظہر جاوید گروپ نے  راشد بشیر ورک کی حمایت کر دی

گوجرانوالہ (سٹی رپورٹر)سابق ایم پی اے میاں مظہر جاوید گروپ نے این اے 77کے ضمنی الیکشن میں ن لیگ کے امیدوار راشد بشیر ورک کی حمایت کا اعلان کر دیا۔

یہ اعلان میاں بشارت اور رہنما پی پی 70 میاں جان محمد نے علاقے کے سیاسی اور گروپ کے اکابرین کے ساتھ مشاورت کے بعدکیا ۔میاں بشارت اور میاں جان محمد کی طرف سے جاری پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ جلد لدھے والہ وڑائچ میں مظہر فلور ملز میں راشد بشیر ورک کی انتخابی مہم کے سلسلہ میں اجتماع کیا جائے گا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...