راشد حسین نمبردار کا این اے 77 سے الیکشن لڑنے کا اعلان

 راشد حسین نمبردار کا این اے  77 سے الیکشن لڑنے کا اعلان

راہوالی (نامہ نگار)چودھری راشد حسین مہر نمبردار آف گلاب پورہ نے این اے 77میں 8نومبر کو ہونے والے ضمنی الیکشن میں ایم این اے کا الیکشن لڑنے کا اعلان کردیا۔

 کاغذات نامزدگی جمع کروانے کے بعد دوست احباب سے ملاقاتوں کا سلسلہ شروع کر دیا۔ چوہدری راشد حسین مہر نمبردار نے کہا کہ سابق ممبران اسمبلی نے کوشش ہی نہیں کی جسکی وجہ سے NA77مسائل کا گڑھ بن گیا اور محنت کش عوام محرومیوں کا شکار ہوگئے ،الیکشن میں کامیاب ہوکر حلقہ کے عوام کی خدمت کرینگے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...