حافظ آباد روڈ پر گوبر پھینکنے والوں کیخلاف کارروا ئی کی ہدایت

حافظ آباد روڈ پر گوبر پھینکنے والوں  کیخلاف کارروا ئی کی ہدایت

گوجرانوالہ(سٹاف رپورٹر)ڈپٹی کمشنر نوید احمد کا شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ، صفائی و گرین بیلٹس کی صورتحال کا جائزہ۔۔۔

 مسنگ مین ہول کورز کی فوری تنصیب اور گرین بیلٹس کو نقصان پہنچانے والے مویشیوں کے خلاف کارروائی کے احکامات دئیے۔ حافظ آباد روڈ پر بھینسوں کا گوبر پھینکنے والوں کیخلاف کارروائی کیلئے پیرا فورس کو  ہدایات جاری کی گئیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...