نوجوان گر کرشدید زخمی

نوجوان گر کرشدید زخمی

کامونکے (تحصیل رپورٹر )تیز رفتار موٹر سائیکل گرکر سلامت پورہ کا 8سالہ عاصم شدید زخمی ہوگیا۔ دیگر حادثات میں پُرانی آبادی کی 12 سالہ آمنہ، 21 سالہ مجاہد، تتلے عالی روڈ کا 17سالہ بلال، سادھوکی کا 18سالہ سفیان زخمی ہوگئے ۔

تیز رفتار موٹر سائیکل گرکر سلامت پورہ کا 8سالہ عاصم شدید زخمی ہوگیا۔ دیگر حادثات میں پُرانی آبادی کی 12 سالہ آمنہ، 21 سالہ مجاہد، تتلے عالی روڈ کا 17سالہ بلال، سادھوکی کا 18سالہ سفیان زخمی ہوگئے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...