ہیڈ بمبانوالہ سے اغوا
ہیڈبمبانوالہ(نامہ نگار)شادی شدہ خاتون گھر سے مبینہ طور پر اغوا ہوگئی۔رحمت پورہ کا جہانگیر کام سے واپسی پر گھر پہنچا تو 30سالہ بیوی غائب تھی، تلاش کے باوجود پیشرفت نہ ہوسکی، پولیس نے اغوا کا مقدمہ درج کر لیا۔
شادی شدہ خاتون گھر سے مبینہ طور پر اغوا ہوگئی۔رحمت پورہ کا جہانگیر کام سے واپسی پر گھر پہنچا تو 30سالہ بیوی غائب تھی، تلاش کے باوجود پیشرفت نہ ہوسکی، پولیس نے اغوا کا مقدمہ درج کر لیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments