منڈی بہاؤالدین:خاتون منشیات فروش گرفتار ،2 کلو سے زائد آئس برآمد

منڈی بہاؤالدین:خاتون منشیات فروش  گرفتار ،2 کلو سے زائد آئس برآمد

منڈی بہاؤالدین (ڈسٹرکٹ رپورٹر )سی سی ڈی نے منشیات فروش خاتون کو گرفتار کر کے بھاری مقدار میں آئس برآمد کر لی۔

اپر نہر چک نمبر 3 کے قریب صبا فد ا سکنہ آہلہ سے 2 کلو 300 گرام آئس برآمد ہوئی ، ذرائع کے مطابق ملزمہ تعلیمی اداروں اور مخصوص گاہکوں کو منشیات فروخت کرتی تھی ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...